: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 29 اکتو بر ۔ مو لا نا آ ز اد اردو یو نیو ر سٹی کے تحت حید ر آ باد ‘ بنگلو ر اور در بھنگہ کیمپس کے طلبہ کیلئے پا لی ٹکنیک کے تھیو ری امتحا نا ت کا آ غا ز 25 نو مبر 2014 سے ہو گا اور یہ امتحا نا ت 8 ڈسمبر تک جا ری ر ہیں گے۔ تھیو ری ا متحا نا ت کیلئے در خوا ست فا ر مس متعلقہ کمیپس سے حا صل
کئے جا سکتے ہیں ۔ نظا م ا لا و قا ت کا اعلا ن بعد میں کیا جا ئے گا ۔ اس طر ح پالی ٹیکنک کو ر س کے پر یکٹیکل امتحا نات یکم تا 24 نو مبر منعقد ہو ں گے ۔ یو نیو ر سٹی سے جا ری اعلا میہ کے بمو جب تھیو ری اور پریکٹیکل امتحا نا ت کی فیس فی پر چہ 30 رو پئے ہو گی۔ درخوا ست فا ر م چالا ن یا ڈ یما نڈ ڈ ر افٹ کے سا تھ متعلقہ پا لی ٹکنیک کیمپس میں دا خل کئے جا سکتے ہیں۔